گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کی ذاتی پروڈکشن کی ڈرامہ سیریل ”قصہ کرسی “کی مقبولیت میں اضافہ

اتوار 13 ستمبر 2015 11:50

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کی ذاتی پروڈکشن کی ڈرامہ سیریل ”قصہ ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء)گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کی ذاتی پروڈکشن کی ڈرامہ سیریل ”قصہ کرسی “کی مقبولیت میں اضافہ ہو گیا ،ہفتے میں تین روزآن ائیر کی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں رابی پیرزادہ ، شامل خان ، گلفام ، راحیلہ آغا ، مائرہ خان سمیتدیگر اداکار شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر خواجہ نجم الحسن ہیں اور یہ ڈرامہ سیریل پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہے۔