اردو زبان میں نایاب لفظوں کی الگ کتاب مرتب کی جائے،حکومت کی مقتدرہ قومی زبان کو ہدایت
اتوار 13 ستمبر 2015 13:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ کی جانب سے قومی زبان اردو کو دفتری زبان بنانے کے احکامات کے بعد وفاقی حکومت نے مقتدرہ قومی زبان کو ہدایت کی ہے کہ اردو زبان میں نایاب لفظوں کی ایک الگ کتاب مرتب کی جائے اور پھر ان لفظوں کے متبادل لفظ جلد سے جلد ڈھونڈے جائیں ۔
(جاری ہے)
پاکستان آئین و قانون کا اردو ترجمہ کرنے اور اس کی اشاعت بارے بھی حکومت کا ساتھ دیا جائے ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ان دنوں مقتدرہ زبان کا کام بڑھ گیا ہے کہ ان سے وفاقی اور صوبائی حکومت نے عدالتی حکم کی روشنی میں رابطے کئے ہیں اور تمام تر معاملات اردو میں کرنے کے لئے ان سے تعاون مانگ لیا ہے جس پر مقتدرہ نے بھی ساتھ دینے کی حامی بھر لی ہے ۔
رواں ہفتے مقتدرہ چیئرمین کئی اہم ملاقاتیں بھی کریں گے ۔مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.