موبائل فون سے سیلفی لینے کا بخار نیا نہیں

اتوار 13 ستمبر 2015 13:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) موبائل فون سے سیلفی لینے کا بخار نیا نہیں ہے بلکہ یہ بہت پرانا ہے پہلی تصویر 1839ء میں کھینچی گئی تھی۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق پہلی تصویر اور سیلفی رابرٹ کارنیلٹس نامی نوجوان نے بنائی تھی۔ 1900 میں کوڈک ہونی بکس کیمرے کی ابتدا سے اپنی تصاویر آپ کھینچنے کی شروعات ہوئی۔ 1914ء میں ایک ٹین ایجر نے اپنی تصویر بنائی تھی۔ سیلفی کا لفظ پہلے پہلے 2002ء میں استعمال کیا گیا اسے آسٹریلوی انٹرنیٹ فورم سے شروع کیا۔

متعلقہ عنوان :