الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تارکین وطن پاکستانیوں کو محدود اور مشروط ووٹنگ کے حق کی منظوری دے دی
اتوار 13 ستمبر 2015 13:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تارکین وطن پاکستانیوں کو محدود اور مشروط ووٹنگ کے حق کی منظوری دے دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آٰف پاکستان کی سفارشات کا مسودہ تجویز دیتا ہے کہ یہ دستاویزات تمام سٹیک ہولڈرز بشمول پاکستان تحریک انصاف کی مفاہمت سے اختیار کیا گیا تاہم پی ٹی آئی کے رہنما اسحاق خاکوانی کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی ایسی کسی پابندیوں کو قبول نہیں کرے گی کیونکہ 4.7 ملین ووٹرز اوور سیز پاکستانی ہیں ۔
اسحاق خاکوانی کا کہنا ہے کہ 67 نشستوں کے لئے جیتنے اور دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار کے ووٹوں کا فرق پانچ ہزار سے کم ہوتا ہے ۔الیکشن کمیشن کی سفارشات میں کہا گیا ہے کہ پوسٹل بیلٹ آپشن دو مراحل میں سرانجام دیا جا سکتا ہے اس کو بطور پائلٹ پروجیکٹ کے لانچ کیا جاتا ہے جبکہ پوسٹل بیلٹ سہولت صرف سفارتی سٹاف کو کی جا سکتی ہے دوسرے مرحلے میں یہ سہولت ساری اوور سیز کمیونٹی کو دی جا سکتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.