چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ر واں ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے ججز کا روسٹر جاری کردیا
اتوار 13 ستمبر 2015 13:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر انور ظہیر جمالی نے آ ج پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے مختلف مقدمات کی سماعت بارے ججز صاحبان کا روسٹر جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد پرنسپل لسٹ پر 4 بنچز قائم کئے گئے ہیں جبکہ کئی اہم مقدمات بھی سماعت کیلئے مقرر کردیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
بنچ نمبر 1 میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی‘ جسٹس میر عالم اور جسٹس عمر عطاء بندیال ‘ بنچ نمبر 2 میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس محمد خان‘ بنچ نمبر 3میں جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بنچ نمبر 4 میں جسٹس اعجاز چوہدری اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔
سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے پولیس اصلاحات‘ بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی ماہی گیر‘ پورٹ اینڈ شپنگ توہین عدالت کیس‘ تمباکو نوشی کا استعمال‘ کے پی کے ناظم اور نائب ناظم درخواست‘ وقف املاک‘ شہری علاقوں میں سی ڈی اے رکاوٹیں‘ خواتین کی جیلوں میں حالت زار‘ فیصل صالح حیات ‘ پاور کمپنیاں اور دیگر اہم مقدمات شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.