اسلا م آباد ہائی کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ،کل باقاعدہ سے کام کا آغاز کیا جائے گا

اتوار 13 ستمبر 2015 14:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) اسلا م آباد ہائی کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد پیر کو باقاعدہ سے کام کا آغاز کیا جائے گا ہائی کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کے لئے ایک تین رکنی دو ڈویژن اور پانچ سنگل بینچ تشکیل دیے گئے ہیں جبکہ مذکورہ بینچز کئی اہم مقدمات پی ٹی سی ای ، عسکری لینڈنگ سمیت سماعت بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :