انگلش پریمیئر لیگ ، مانچسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کو ایک گول سے ہرا دیا

اتوار 13 ستمبر 2015 16:10

انگلش پریمیئر لیگ ، مانچسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کو ایک گول سے ہرا دیا

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13ستمبر ۔2015ء ) انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور مانچسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کو شکست دے کر لگاتار پانچویں کامیابی سمیٹی ۔

(جاری ہے)

مقررہ وقت کوئی بھی ٹیم ملنے والے مواقع سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہی ۔ اضافی وقت میں نائجیریا سے تعلق رکھنے والے سٹرائیکر کیلیچی ایہی ناچو نے گول کرکے مانچسٹر سٹی کو تین قیمتی پوائنٹس دلا دیئے ۔