رواں مالی سال 2 ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 5 فیصد اضافہ
اتوار 13 ستمبر 2015 16:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء)رواں مالی سال دو ماہ کے دوران ترسیلات زر میں پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب انیس کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی اور اگست میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب انیس کروڑ ڈالر ارسال کیے، گذشتہ سال اس عرصے میں تین ارب دو کروڑ ڈالر ترسیل کیے گئے تھے۔ گذشتہ ماہ ایک ارب باون کروڑ ڈالر وطن بھیجے گئے، جو اگست دوہزار چودہ کے مقابلے میں تیرہ فیصد زیادہ ہیں، رواں مالی سال دوماہ کے دوران سعودی عرب سے اڑتالیس کروڑ ڈالر،متحدہ عرب امارات سے اکتیس کروڑ ڈالر اور امریکا سے انیس کروڑ ڈالر ارسال کئے گئے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.