ہزارہ موٹروے کی تکمیل سے ڈویژن بھر میں تجارت، سیاحت، صنعت اور زرعی شعبے فعال اور موثر ہوجائینگے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی
اتوار 13 ستمبر 2015 17:48
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) ہزارہ موٹروے کی تکمیل سے ہزارہ ڈویژن میں تجارت، سیاحت، صنعت اور زرعی شعبے فعال اورموثر ہوجائینگے جس سے مجموعی طور پر قومی اقتصادی ترقی میں اضافہ ہوجائیگا ۔
(جاری ہے)
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام نے اتوارکویہاں ”اے پی پی“ کو بتایا کہ ہزارہ موٹروے ایک سنگ میل منصوبہ ثابت ہو گا اور اس سے ترقی و خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہو گا جس سے عوام کا معیار زندگی بلند ہو گا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ موٹروے 6 انٹرچینجز، 20 پلوں اور 15 انڈر پاسز پر مشتمل ہو گا۔ حکام کے مطابق اس منصوبہ کی تکمیل میں ایشیائی ترقیاتی بینک مکمل معاونت فراہم کر رہا ہے ۔حکام نے بتایاکہ پاکستان خطہ میں سٹریٹجک اہمیت رکھتا ہے اور یہ مستقبل قریب میں ایک تجارتی مرکز کی حیثیت اختیار کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری اور کراچی۔لاہور موٹروے بھی جلد تعمیر کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.