ٹیسٹ کیریر کے مستقبل کا فیصلہ انگلینڈ سیریز کے بعد کروں گا : مصباح الحق
پیر 14 ستمبر 2015 11:04
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14ستمبر ۔2015ء ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ کیریر کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے ، گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل ہونا اعزاز کی بات ہے جب کہ انہیں پروٹوکول کے بغیر زندگی پسند ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے 41 سالہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے نومبر 2014ء میں آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں تیز ترین سنچری بنانے کو یادگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بننے پر خوشی ہے کیونکہ اس کی وجہ سے پاکستان کا نام روشن ہوا ۔
ٹیسٹ کپتان نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد مسقتبل کا فیصلہ کریں گے ۔ کامیاب ترین ملکی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ سادگی پسند ہیں اس لئے انہیں پروٹوکول اچھا نہیں لگتا ، جیت کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے کیوں کہ ٹیم ورک کے بغیر جیت کا حصول مشکل ہو جاتا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.