فیشن آئیکون بیٹسی جونسن کے فیشن کی دنیا کے پچاس سال مکمل

پیر 14 ستمبر 2015 12:03

فیشن آئیکون بیٹسی جونسن کے فیشن کی دنیا کے پچاس سال مکمل

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) فیشن آئیکون بیٹسی جونسن نے فیشن کی دنیا میں پچاس سال مکمل ہونے پر نیویارک فیشن ویک میں اپنے ملبوسات کی نمائش کی،نیویارک فیشن ویک پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، فیشن ویک میں بیٹسی جونسن نے کی اپنے شاندار ملبوسات کی نمائش جو ان کے پچاس سالہ تجربے کی عکاسی کرتے ہیں،ستر سالہ فیشن ڈیزائنر نے اپنے ملبوسات میں ڈانس کاسٹیومز کو منفرد انداز میں پیش کیا جسے شرکا کی جانب سے خوب سراہا گیا،نیویارک فیشن ویک 17 ستمبر تک فیشن کی دنیا میں رنگینیاں بکھیرتا رہے گا۔

متعلقہ عنوان :