سعودی عرب،فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پائلٹ جاں بحق

پیر 14 ستمبر 2015 12:56

سعودی عرب،فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پائلٹ جاں بحق

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) سعودی عرب کے شہر طائف میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا اور 1پائلٹ جاں بحق ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی وزارت دفاع کے مطابق طائف کے قریب سعودی ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ لیفٹیننٹ بندر بن یحیی عفیفی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :