سیپ بلاٹرکے کرپشن میں ملوث ہونے کے شواہد منظرعام پر آنا شروع ہوگئے
پیر 14 ستمبر 2015 13:00
جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) فیفا صدر سیپ بلاٹرکے کرپشن میں ملوث ہونے کے شواہد منظرعام پر آنا شروع ہوگئے۔، 2010 اور2014 ورلڈ کپ کے ٹی وی رائٹس معمولی قیمتوں پر نائب صدر جیک وارنر کے میڈیا ہاوٴس کو فروخت کیے تھے، بلاٹر کے زیر دستخط معاہدے کی نقول بھی ٹی وی اسکرین پر دکھائی گئی ہیں، فیفا کرپشن اسکینڈل پر اب تک ہونے الی پیشرفت پر امریکی اور سوئس جسٹس منسٹرز پریس کانفرنس بھی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق فیفا صدر سیپ بلاٹر کے کرپشن میں ملوث ہونے کے شواہد منظرعام پر آنا شروع ہوگئے، سوئس ٹی وی چینل ایس آر ایف نے دعویٰ کیا کہ بلاٹر نے نائب صدر جیک وارنر کی میڈیا فرم کو 2010 اور 2014 ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق 6 لاکھ ڈالر کی انتہائی واجبی رقم کے عوض دیے، اس حوالے سے معاہدے کی نقول بھی ٹی وی پر دکھائی گئیں جس پر بلاٹر کے دستخط ثبت ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ رقم مارکیٹ ویلیو کا محض5 فیصد بنتی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.