عامر خان کی بیٹی ایرا نے بلی گود لے لی

پیر 14 ستمبر 2015 14:24

عامر خان کی بیٹی ایرا نے بلی گود لے لی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو عمران خان کی جانوروں سے محبت کسی سے پوشیدہ نہیں انہوں نے اپنے پالی ہل والے گھر میں بارہ جانور پال رکھے تھے عمران خان کو اپنے دونوں کتوں ٹونیا ور کچریی پر فخر ہے ۔ حال ہی میں عمران خان نے بلی کے بچوے کو بچایا جو کہ زخمی ہو گیا تھا ذرائع کے مطابق کٹن نامی سے بلی ان کی کار کے نیچے آکر زخمی ہو گئی تھی وہ غلطی سے اسے دیکھ نہ سکے اور انہوں نے بلکی کو اٹھایا اور گھر لے گئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے دوستوں اور جاننے والوں سے اس واقعے کا ذکر کیا اور اس امیرپر کہ شاید اس بلی کو پالنے کی ذمہ دار لے لے مگر جب کسی نے بھی حامی نہیں بھری تو انہوں نے بلی کو خود پالنے کا فیصلہ کیا لیکن آخر کار عمران خان کی خواہش پوری ہو گئی اور عامر خان کی بیٹی ایران نے بلی کو پالنے کا فیصلہ کیا ۔ جب میڈای نے اس بارے میں عمران خان سے تصدیق چاہی تو انہوں نے اس بات کا ادراک کیا کہ ہم سب جانورں سے محبت کرنے والے لوگ ہیں اور ایرا نے بلی کو گود لے لیا ہے ۔