عامر خان کا ”دنگل “کی سیکورٹی ٹیم لدھیانہ سے رکھنے کا حکم
پیر 14 ستمبر 2015 14:24
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار عمار خان جو کہ آج کل اپنی آنے والی فلم ” دنگل“ کی پروڈکشن ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران سیکورٹی کے لئے لدھیانہ سے ملازم بھرتی کئے جائیں ۔
(جاری ہے)
دنگل کا شوٹنگ کے لئے سیٹ تیار ہو چکا ہے اور جلد ہی اس کا آغاز لدھیانہ میں کیا جائے گا واضح رہے کہ لدھیانہ پہلوانی کے لئے مشہور ہے اور عامر خان بھی اس فلم میں پہلوان کا کردار نبھا رہے ہیں دنگل عامر خان کی ذاتی پروڈکشن ہے اس لئے وہ چاہتے ہیں کہ اس کے لئے لدھیانہ سے زیادہ سے زیادہ لوگ ملازم رکھے جائیں ۔
عامر خان کے ساتھ ہمیشہ سیکورٹی گارڈز رہتے ہیں اور اکثر اداکار سیکورٹی کے لئے لدھیانہ سے ہی لوگوں کو بھرتی کرتے ہیں دنگل فلم کے پروفیشنل عملہ کی بھی جانچ کی گئی ہے کہ ان میں سے کون لدھیانہ جائے گا وہ لوگ جو اس پراجیکٹ کے متعلق زیادہ علم نہیں رکھتے اس لئے ان کی جگہ لدھیانہ سے لوگ بھرتی کئے گئے ہیں اور یہ ایک مقامی ثقافت کی ایک بہترین فلم ہو گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.