آل پاکستان بزنس فورم کی جانب سے اقتصادی راہداری منصوبے میں ایران کی شمولیت کا خیرمقدم
پیر 14 ستمبر 2015 15:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) آل پاکستان بزنس فورم (اے پی بی ایف )نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں ایران کی شمولیت کو اہم پیش رفت قراردیتے ہوئے اس کا بھرپورخیرمقدم کیا ہے۔اے پی بی ایف کے صدر ابراہیم قریشی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سی پی ای سی منصوبے سے یقینا پاکستان اور ایران دونوں کو فائدہ ہو گا ۔
انہوں نے سرحدی سلامتی تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ شراکت داری پاکستان کو مغربی سرحد کی سلامتی کو یقینی بنانے میں بھی مدد فراہم کرے گی اور مشترکہ تعاون سے ریلوے اور سڑکوں کے نیٹ ورک میں دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم اوراس کے نتیجے میں تجارت ،کاروبار، سیاسی اور ثقافتی تعلقات کے تمام پہلووٴں میں ترقی کے نئے امکانات پید ا ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.