پنجاب میں نئے اسلحہ لائسنس بنوانے پر پابندی رواں ماہ کے آخر میں اٹھائے جانے کا امکان

پیر 14 ستمبر 2015 16:10

پنجاب میں نئے اسلحہ لائسنس بنوانے پر پابندی رواں ماہ کے آخر میں اٹھائے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) پنجاب میں نئے اسلحہ لائسنس بنوانے پر پابندی رواں ماہ کے آخر میں اٹھائے جانے کا امکان ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے نئے اسلحہ لائسنسوں کے اجرا کیلئے باقاعدہ اجازت لینے کیلئے سمری وزیر اعلی کو بھجوادی ہے اور اس حوالے سے سیاسی دبا سے بھی آگاہ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی کے فیصلہ کو دیکھتے ہوئے نئے اسلحہ لائسنس بنانے پر پابندی اٹھائی جائے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے اسلحہ لائسنسوں پر پابندی اٹھائے جانے کے حوالے سے معاملات اعلی سطح پر غور ہیں۔

متعلقہ عنوان :