پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کی بیرون ملک سے منگوائی جانیوالی کراکری مصنوعات پر پابندی کی سفارش
وزارت خارجہ کے ایک سابق سٹینو نے تعلیمی اخراجات کی غرض سے جعلی دستاویزات بنا کر قومی خزانے کو 24 ہزار ڈالر کا ٹیکہ لگا دیا، اب سیاسی جماعت بھی قائم کرلی ہے،ذیلی کمیٹی میں انکشاف کمیٹی کا ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کا حکم ، الیکشن کمیشن سے بھی تفصیلات طلب اجلاس میں وزارت پٹرولیم کے آڈٹ اعتراضات برائے سال 1998-99ء پر بحث، وزارت پٹرولیم کو عدالتوں میں موجود مقدمات کی موثر پیروی کرنے کی ہدایت
پیر 14 ستمبر 2015 18:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی )کی ذیلی کمیٹی نے کانفرنس کی غرض سے بیرون ملک سے منگوائی جانے والی کراکری مصنوعات پر پابندی کی سفارش کردی ہے ،ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ وزارت خارجہ کے ایک سابق سٹینو نے تعلیمی اخراجات کی غرض سے جعلی دستاویزات بنا کر قومی خزانے کو چوبیس ہزار ڈالر کا ٹیکہ لگا دیا اور اب سیاسی جماعت بھی قائم کرلی ہے ۔
ذیلی کمیٹی نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کا حکم دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے بھی مذکورہ بالا شخص کے بارے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ کمیٹی نے وزارت پٹرولیم کے آڈٹ اعتراضات برائے سال 1998-99ء پر بحث کی گئی ۔ کمیٹی کی وزارت پٹرولیم کو عدالتوں میں موجود مقدمات کی موثر پیروی کرنے کی ہدایت کی ہے کمیٹی کو آڈٹ حکام نے بتایا ہے کہ وزارت خارجہ کے بارہ ملازمین کرپشن کرنے کے بعد غائب ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.