حکومت ملک میں کسی بھی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کرے گی،حکومت گڈ گورننس ‘ شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمہ پر یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا یو ایس ایف ٹیلی نار اور یو فون معاہدے کی دستخط کی تقریب سے خطاب
پیر 14 ستمبر 2015 18:35
اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کسی بھی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت گڈ گورننس ‘ شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمہ پر یقین رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو یو ایس ایف ٹیلی نار اور یو فون معاہدے کی دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
یہ کمپنیاں شانگلہ ‘ ژوب اور سبی کے دوردراز مقیم لوگوں کو ٹیلی فون اور ڈیٹا سروسز کی سہولیات فراہم کریں گی ۔ معاہدے پر ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیلی نار عرفان وہاب خان اور سی ای او یو فون عبدالعزیز نے دستخط کئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ 10 ارب روپے کے اس منصوبے سے ان علاقوں کے 380 دیہات میں مقیم 17لاکھ لوگوں کو سروسز فراہم کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.