Live Updates

عمران خان میرٹ کی بات تو کرتے ہیں پر فیصلے نہیں: ضیا اللہ آفریدی

muhammad ali محمد علی پیر 14 ستمبر 2015 19:03

عمران خان میرٹ کی بات تو کرتے ہیں پر فیصلے نہیں: ضیا اللہ آفریدی

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14ستمبر 2015 ء) تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان میرٹ کی بات تو کرتے ہیں پر فیصلے نہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پارٹی سے نکالے جانے پر تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں اس فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے۔ عمران خان میرٹ کی بات تو کرتے ہیں پر میرٹ پر فیصلے نہیں کرتے ہیں۔ ضیا اللہ آفریدی کا کہنا ہے وزیراعلی پرویز خٹک ان کی نظر میں ایک مجرم ہیں اور عمران خان نے ایک مجرم کی بات مانی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :