سائیں سرکار کی زبان ایک بار پھر لڑکھڑا گئی ، قائم علی شاہ نے برجستہ کہہ دیاکہ ’’تنگ آمد بجنگ آمد‘‘

پیر 14 ستمبر 2015 21:52

سائیں سرکار کی زبان ایک بار پھر لڑکھڑا گئی ، قائم علی شاہ نے برجستہ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) سائیں سرکار کی زبان ایک بار پھر لڑکھڑا گئی، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے برجستہ کہہ دیاکہ ’’تنگ آمد بجنگ آمد‘‘۔

(جاری ہے)

پیر کو ایک صحافی نے وزیراعلیٰ سندھ سے سوال کیا کہ یہ کیاچکر ہے کہ آپ وفاق کو دھمکیاں دیتے پھر رہے ہیں، جس پر وزیر اعلیٰ سندھ کی زبان ایسی لڑکھڑائی کہ برجستہ کہہ دیاکہ ’’ تنگ آمد بجنگ آمد‘‘

متعلقہ عنوان :