پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر نمبر ون آئی سی سی باولر بن گئے

muhammad ali محمد علی پیر 14 ستمبر 2015 22:37

پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر نمبر ون آئی سی سی باولر ..

دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14ستمبر 2015 ء) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر نمبر ون آئی سی سی باولر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ میں گیند بازوں کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جاری کردی نئی رینکنگ میں پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔ ٹاپ ٹین رینکنگ میں پاکستانی سپنر سعید اجمل آٹھویں نمبر پر براجمان ہیں۔

متعلقہ عنوان :