پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی پیر 14 ستمبر 2015 22:44

پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14ستمبر 2015 ء) پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الاضحی کی آمد کے موقع پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خصوصی ٹرینیں 22 ستمبر کو کراچی سے چلائی جائیں گی۔ ٹرینیں کراچی سے لاہور، راولپنڈی اور پشاور کیلئے چلائی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :