برطانوی نشریاتی ادارہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کیساتھ ہاتھ کر گیا
منگل 15 ستمبر 2015 11:31
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15ستمبر ۔2015ء ) انڈو سوئس جوڑی ثانیہ مرزا اور مارٹیناہنگس رواں سال ومبلڈن اور یوایس اوپن جیت چکی ہیں جس پر بی بی سی انڈیا کے علاوہ ہرکسی نے جوڑی کو مبارکبا دی تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی سپورٹس ایک مرتبہ پھر یوایس اوپن 2015ء کی جیت کی ٹوئیٹ کرتے ہوئے بھارتی ٹینس سٹار کا نام شامل کرنا بھول گیا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مارٹینا ہنگس کیساتھ ثانیہ مرزا کا نام شامل نہ کرنا ایک اور غلطی ہے یا پھر جان بوجھ کر نظرانداز کیاگیاہے ؟ ۔ جب دنیا جوڑی کو مبارکباد دے رہی تھی تو بی بی سی نے جوڑی میں سے ایک نام نہیں لکھا جس پر فالوورز نے نشاندہی کی کہ ویمنزڈبلزچیمپئن میں ثانیہ مرزا کا نام غائب ہے ۔ یادرہے کہ رواں سال ومبلڈن ویمز ڈبلز کا ٹائٹل جیتنے کے بعد بھی بی بی سی انڈیا نے بھارتی کھلاڑی کا نام نظرانداز کرتے ہوئے صرف مارٹینا کو مبارکباد دی تھی اور اس وقت معذرت کیساتھ ادارے نے اپنے ٹوئیٹس کی اصلاح کردی تھی لیکن ایک مرتبہ پھرادھورے ٹوئیٹس سامنے آئے ہیں ۔(جاری ہے)
Hingis does it again at the #USOpen, taking her Grand Slam tally to 20 http://t.co/12cPMvEluf pic.twitter.com/QsvQP3rzDv
— BBC Sport (@BBCSport) September 13, 2015
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.