ریحام خان نے میرے بھائی کی شادی پر مجھے پروپوز کیا، سمجھ سے باہر ہے کہ ریحام خان نے میرے خلاف ایک دم محاذ کیوں کھولا؟؟؟ ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 ستمبر 2015 12:46

ریحام خان نے میرے بھائی کی شادی پر مجھے پروپوز کیا، سمجھ سے باہر ہے ..

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 ستمبر 2015 ء) : ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان نے نجی ٹی وی کو دئیے اپنے ایک انٹر ویو میں بتایا کہ ریحام خان کے ساتھ شادی ارینج نہیں تھی بلکہ ریحام خان نے مجھے میرے بھائی کی شادی میں پروپوز کیا.

(جاری ہے)

میں بھی لڑکی کی تلاش میں تھا لیکن کوئی ملی نہیں جس پر میں نے کہا کہ میں ایک اچھی لڑکی کی تلاش میں ہوں، اس پر ریحام خان نے کہا کہ اچھی لڑکی آپ کے سامنے ہے. لہٰذا میں نے ہاں کر دی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سب کچھ غلط ثابت ہوتا گیا. ان کا کہنا تھا کہ میری سمجھ سے باہر ہے کہ ریحام نے ایک دم سے میرے خلاف محاذ آرائی کیوں شروع کر دی. انہوں نے انٹرویو میں مزید کیا کہا آپ بھی دیکھئیے:

متعلقہ عنوان :