جارجیا کی بیٹی کینٹرل مس امریکا بن گئی

منگل 15 ستمبر 2015 13:19

جارجیا کی بیٹی کینٹرل مس امریکا بن گئی

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء)جارجیا کی بیٹی کینٹرل مس امریکا بن گئی۔ بیٹی کینٹرل کا انتخاب 54 حسیناوٴں میں سے کیا گیا۔

(جاری ہے)

امریکا میں ہونیوالے مقابلہ حسن میں جارجیا کیبیٹی کینٹرل مس امریکا منتخب ہوگئی، مقابلے کے ججز نے 54 حسیناوٴں میں سے 21 سالہ بیٹی کینٹرل کو حسینہ امریکا منتخب کیا۔بیٹی کینٹرل مس امریکا بننے کے بعد اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور رو پڑیں، پر وقار تقریب میں انہیں امریکی حسینا منتخب ہونے کے بعد تاج پہنایا گیا۔