اداکارہ ٹیسکا چوپڑا نیسنی دیول کو بالی ووڈ کا سب سے شریف انسان قرار دیدیا

منگل 15 ستمبر 2015 14:19

اداکارہ ٹیسکا چوپڑا نیسنی دیول کو بالی ووڈ کا سب سے شریف انسان قرار ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ٹیسکا چوپڑاکا کہنا ہے کہ سنی دیول بالی ووڈ کا سب سے شریف انسان قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ٹیسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ سنی دیول نہایت ہی شریف انسان ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسکا چوپڑا جو 1990 کی ہٹ فلم ” گھائل “ کے سیکوئل ” گھائل ونس اگین “ میں س نی دیول کے ساتھ مرزی کردار نبھارہی ہیں کا کہنا ہے کہ وہ فلم کی عکسبندی سے بہت محظوظ ہو رہی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ سنی دیول نہایت ہی شریف انسان ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے کا مزہ آ رہا ہے۔ واضع رہے کہ فلم کی کہانی ممبئی پولیس کے انکاوٴنٹر اسپیشلسٹ کی حقیقی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان، سوہا علی خان اور اوم پوری بھی شامل ہیں۔ فلم اگلے سال جنوری میں سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔