راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی پاک چین اسپیشل سروسز گروپ کی مشقوں میں شرکت۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 ستمبر 2015 14:58

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی پاک چین اسپیشل سروسز گروپ کی ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 ستمبر 2015 ء) : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترکہ مشقوں میں شرکت کی، اور ان کا جائزہ بھی لیا.

(جاری ہے)

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے تک جاری رہے گا، انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے کر جائیں گے، پاک چین دوستی سمندر سے گہری اور آہنی ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مشقوں میں شامل نوجوانوں کی کار کر دگی کو بھی سراہا۔