وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے اثاثوں کی سالانہ تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیں
منگل 15 ستمبر 2015 16:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے اثاثوں کی سالانہ تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی ہیں،اس ضمن میں الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ 1174 ارکان پارلیمنٹ میں سے اب تک 111 ارکان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروا دی ہیں،اراکین کے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان نے بتایا تحریک انصاف نے بھی پارٹی اثاثہ جات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی ہیں اس طرح الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ 307 سیاسی جماعتوں میں سے 70 جماعتوں نے اب تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروائی ہیں ، واضح رہے کہ پارٹی اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے کی آخری تاریخ 29 اگست تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.