بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر میں فائرنگ، سپاہی شمس شہید، آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 ستمبر 2015 17:04

بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر میں فائرنگ، سپاہی شمس شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 ستمبر 2015ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں سپاہی شمس شہید ہو گیا.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہید ہونے والے سپاہی شمس کی عمر 20 سال تھی جبکہ شمس ضلع غذر کے گاؤں شنگلوٹ کا رہائشی تھا. آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھارتی فوج کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا.