حرم شریف میں حادثے کا شکار ہونے والی کرین جرمنی کی کرین ساز کمپنی کی تھی
منگل 15 ستمبر 2015 17:28
سعودی عرب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر2015ء) حرم شریف میں حادثے کا شکار ہونے والی کرین جرمنی کی کرین ساز کمپنی کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حرم شریف میں کرین حادثے کے بعد ہی سے سوشل میڈیا اور مختلف فورمز پر یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہونے والی کرین چائنہ کی کمپنی کی تھی کرین ساز کمپنی کے کارپوریٹ کمیونیکیشن چیف نے بتایا کہ حادثے میں ہونے والے شہادتوں اور زخمیوں کی حالت پر کمپنی نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اس قسم کی قریبا تیس کرینز کام کر رہی ہیں البتہ کرین کے گرنے کی مختلف وجوہات بھی ہو سکتی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہم فی الوقت کوئی بھی حتمی بیان نہیں دے سکتے البتہ ہم بھی تحقیقاتی رپورٹ آنے کا ہی انتظار کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ کرین سے متعلق ہدایات ظاہری طور پر دی جاتی ہیں کہ موسم کی تبدیلی کے دوران کرین کو کس طرح استعمال میں لایا جانا چاہئیے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.