اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس، پی آئی اے حکومتی تنقید کی زد میں آ گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 ستمبر 2015 17:42

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی  کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس، پی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 ستمبر 2015 ء) : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے سے متعلق امور پر غور کیا گیا . اجلاس میں پی آئی اے پر حکومتی اراکین نے کوب تنقید کی.

(جاری ہے)

کمیٹی کی رکن مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم پی آئی اے کی وجہ سے شر مندہ ہوتے ہیں، پی آئی اے کب تک ہمیں یوں ہی شرمسار کرتا رہے گا. کمٹی کے چئیر مین نے بھی کہا کہ پی آئی اے میں دیا جانے والا کھانا غیر معیاری ہوتا ہے. کمیٹی کے اراکین نے پی آئی اے کو کیسے تنقید کا نشانہ بنایا آپ بھی دیکھیں: