کرس گیل نے پاکستان سپر لیگ کیلئے معاہدہ کرلیا

muhammad ali محمد علی منگل 15 ستمبر 2015 19:33

کرس گیل نے پاکستان سپر لیگ کیلئے معاہدہ کرلیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15ستمبر 2015 ء) کرس گیل نے پاکستان سپر لیگ کیلئے معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے معروف بلے باز کرس گیل نے پاکستان سپر لیگ کیلئے معاہدہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

کر گیل کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے معروف کھلاڑیوں پولارڈ، ڈوائن براوو، ڈیرن سمی اور سنیل نارائن نے بھی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کیلئے حامی بھر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :