سانحہ حرم شریف، شہید ہو جانے والے عازمین کے خاندان کو 10 لاکھ ریال دینے کا اعلان

muhammad ali محمد علی منگل 15 ستمبر 2015 21:35

سانحہ حرم شریف، شہید ہو جانے والے عازمین کے خاندان کو 10 لاکھ ریال دینے ..

مکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15ستمبر 2015 ء) سانحہ حرم شریف میں شہید ہو جانے والے عازمین کے خاندان کو 10 لاکھ ریال دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی دیوان کی جانب سے گزشتہ جمعہ کو حرم شریف میں پیش آںے والے کرین حادثے میں شہید ہو جانے والے عازمین کے خاندانوں کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی شاہی دیوان نے شہید ہوجانے والے عازمین کے خاندانوں کو 10 لاکھ ریال جبکہ زخمی ہوجانے والے عازمین کو 5 لاکھ ریلال امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :