طالبان قیادت کا مسئلہ حل ہو جائے تو مذاکرات دوبارہ شروع ہوں، کوشش ہے افغان حکومت رضا مند ہو،سرتاج عزیز
ملا عمر کے بیٹے کے بیان سے ہمارے موقف کی تصدیق ہو گئی ، سینیٹ میں اظہار خیال
منگل 15 ستمبر 2015 22:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سینیٹ میں بتایا کہ طالبان قیادت کا مسئلہ حل ہو جائے تو مذاکرات دوبارہ شروع ہوں، کوشش ہے افغان حکومت رضا مند ہو ۔
(جاری ہے)
پیر کو سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر فرحت اﷲ بابر کی طرف سے ملا عمر کی موت کی خبروں کے بارے میں اٹھائے گئے معاملے پر جواب دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہاکہ ملا عمر کے بیٹے کے بیان سے ہمارے موقف کی تصدیق ہو گئی ہے ملا عمر کے بیٹے نے یہ بھی بتایا ہے کہ انکے والد کی تدفین افغانستان میں ہوئی اس سے قبل الزام لگایا گیا کہ ملا عمر کی موت کراچی کے ایک ہسپتال میں ہوئی ۔
اس خبر سے افغان حکومت طالبان کے درمیان مذاکرات منسوخ ہوئے ۔ دو روز پہلے ملا عمر کے بیٹے نے بیان دیا کہ انکے والد افغانستان میں فوت ہوئے ۔ ملا عمر کے بیٹے کے بیان سے ہمارے موقف کی بھی تصدیق ہو گئی کوشش ہے افغان حکومت رضا مند ہو طالبان قیادت کا مسئلہ حل ہو جائے تو مذاکرات دوبارہ شروع ہوں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.