ملا محمد عمر کے بیٹے ملا یعقوب اور بھائی ملا عبدالمنان اخوند نے نئے طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی بیعت کا اعلان کردیا
منگل 15 ستمبر 2015 22:55
کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) افغان طالبان کے بانی ملا محمد عمر کے بیٹے ملا یعقوب اور ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان اخوند نے طالبان کے نئے سربراہ ملا اختر منصور کی بیعت کا اعلان کردیا ہے۔ منگل کو طالبان کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملا یعقوب اور ملا منان نے ایک اجتماع میں طالبان کے نئے امیر کیساتھ بیعت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے فیصلوں کو ماننے کا اعلان کیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ طالبان کے نئے سربراہ کے انتخاب کے بعد ملا عمر کے خاندان اور کئی دیگر رہنماؤں نے ملا اختر منصور کی مخالفت کی تھی ان کا دعویٰ تھا کہ ملا اختر منصور کو طالبان کی رہبری شوریٰ اور علماء نے منتخب نہیں کیا تھا تاہم طالبان کا اصرار تھا کہ شوریٰ کے 95 ویں فیصد ممبران اور علماء نے ملا اختر منصور کو نیا امیر منتخب کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.