لاہور میں وزیراعظم کے رشتے داروں حبیب ایاس اور وقاص الیاس کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

muhammad ali محمد علی منگل 15 ستمبر 2015 23:21

لاہور میں وزیراعظم کے رشتے داروں حبیب ایاس اور وقاص الیاس کی گرفتاری ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15ستمبر 2015 ء) لاہور میں وزیراعظم کے رشتے داروں حبیب ایاس اور وقاص الیاس کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے میں وزیراعظم نواز شریف کے رشتے داروں حبیب ایاس اور وقاص الیاس کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں افراد کے نام پر چلنے والی کمپنیوں کے ذمہ واجب الادا ٹیکس ہونے کے باعث عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعطم ہاوس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جو بھی قانون کی خلاف ورزی کرے گا، ریاستی ادارے ان کیخلاف کاروائی کریں گے۔ حبیب ایاس اور وقاص الیاس سے شریف خاندان کے کاروبار کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :