فرانس ، برفانی تودہ گرنے سے7 کوہ پیما ہلاک

بدھ 16 ستمبر 2015 16:49

فرانس ، برفانی تودہ گرنے سے7 کوہ پیما ہلاک

پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16ستمبر ۔2015ء ) فرینچ ایلپس کے پیلوو علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے7 کوہ پیما ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 4 ہزار میٹر بلند ڈوم ڈی نیج دے ایکرنز نامی پہاڑ سے برفانی تودہ مقامی وقت کے مطابق 10 بجے گرا ۔ ہلاک ہونے والے افراد میں غیر ملکی شامل ہیں ۔