جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپیں، 5 شدت پسند ہلاک

muhammad ali محمد علی بدھ 16 ستمبر 2015 23:03

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپیں، 5 شدت پسند ہلاک

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16ستمبر 2015 ء) جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 5 شدت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

جھڑپوں میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 5 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا۔جھڑپوں میں 3 شدت پسند اور 5 سیکورٹی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :