اسلام آباد : فلمسٹار ریشم کو مسلم لیگ ن کی جانب سے ایم پی اے بنائے جانے کا امکان ہے، پاکستانی صحافی خوشنود علی خان نے انکشاف کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 ستمبر 2015 14:27

اسلام آباد :  فلمسٹار ریشم کو مسلم لیگ ن کی جانب سے ایم پی اے بنائے جانے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 ستمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی صحافی خوشنود علی خان نے بتایا کہ مسلم لیگ ن فلمسٹار ریشم کو ایم پی اے بنانے کی خواہشمند ہے.

(جاری ہے)

انہوں نے یہ انکشاف کیا کہ فیصل آباد سے محترمہ کنیز اختر کے انتقال کے بعد وہ سیٹ خالی تھی جس پر فلمسٹار ریشم کو ایم پی اے بنانے سے متعلق غور کیا جا رہا ہے جبکہ یہ بات میڈیا میں بھی شائع ہوئی. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھئیے:

متعلقہ عنوان :