راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 ستمبر 2015 09:55

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ آئی ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 ستمبر 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

جہاں وہ کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ سی ایم ایچ میں پشاور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کریں گے. علاوہ ازیں آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے.بڈھ بھیر پی اے ایف بیس دھماکے میں زخمی ہونے والے 23 افراد کو سی ایم ایچ لایا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے.