پشاور : دہشت گرد دو راستوں سے ائیر بیس میں داخل ہوئے، ایک گروپ نے 16 نمازی شہید کیے آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 ستمبر 2015 11:37

پشاور : دہشت گرد دو راستوں سے ائیر بیس میں داخل ہوئے، ایک گروپ نے 16 نمازی ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 ستمبر 2015 ء) : آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گرد دو راستوں سے بیس میں داخل ہو گئے اور فوری طور پر متعدد گروپوں میں تقسیم ہو گئے .

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ایک گروپ نے نماز فجر کے وقت ایک مسجد میں داخل ہو کر 16 نمازیوں کو بھی شہید کیا. جبکہ ائیر بیس میں داخل ہوتے ہی دہشت گردوں کو فوری رد عمل کاسامنا کرنا پڑا. جس کے بعد کوئیک رسپانس فورس کی بر وقت کارروائی کے نتیجے میں اب تک 13 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں.