لاہور : وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف بال بال بچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 ستمبر 2015 14:20

لاہور : وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف بال بال بچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 ستمبر 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے طیارے میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث پرواز کو لاہور ائیر پورٹ ہی پر با حفاظت اُتار لیا گیا. وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے.

متعلقہ عنوان :