کراچی : نارتھ کراچی میں متحدہ کے ایم پی اے سیف الدین کی گاڑی پر فائرنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 ستمبر 2015 16:37

کراچی : نارتھ کراچی میں متحدہ کے ایم  پی اے سیف الدین  کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 ستمبر 2015 ء) : ضلع سینٹرل میں متحدہ کے ایم پی اے سیف الدین کی فاڑی پر فائرنگ ہوئی. ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سیف الدین کی گاڑی پر فائرنگ کی. جس سے کار پر 4 گولیاں لگیں جبکہ حملے میں ایم کیو ایم کے ایم پی اے سیف الدین محفوظ رہے.

متعلقہ عنوان :