امید ہے افغان حکومت اور ریاست حملے میں ملوث نہیں ہوسکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 ستمبر 2015 18:37

امید ہے افغان حکومت اور ریاست حملے میں ملوث نہیں ہوسکتے: ڈی جی آئی ایس ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18ستمبر 2015 ء) ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ افغان حکومت اور ریاست پشاور حملے میں ملوث نہیں ہوسکتے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشاور میں پاک فضائیہ کی ائیر بیس پر حملے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ پشاور حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی تاہم ہمیں امید ہے کہ افغان حکومت اور ریاست حملے میں ملوث نہیں ہوسکتے۔ افغانستان کے ساتھ ہمارے برادرانہ تعلقات ہیں۔ تاہم پاکستان میں افغان مہاجرین کی موجودگی سیکورٹی رسک ہے۔

متعلقہ عنوان :