پولیس اور خفیہ اداروں نے پشاور حملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 ستمبر 2015 19:12

پولیس اور خفیہ اداروں نے پشاور حملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18ستمبر 2015 ء) پولیس اور خفیہ اداروں نے پشاور حملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں پاک فضائیہ کی ائیر بیس پر ہونے والے حملے کے حوالے سے پولیس اور خفیہ اداروں نےتحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایف آئی اے کی 3 رکنی تحقیقات ٹیم پشاور پہنچ گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ کی جائزہ رپورٹ، واقعے میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں اور بارود کے حوالے سے رپورٹ دے گی۔

متعلقہ عنوان :