لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے سردار ایاز صادق اور عبد العلیم خان
کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواستیں مسترد کر دیں‘ فیصلہ محفوظ
جمعہ 18 ستمبر 2015 22:42
لاہور۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور تحریک انصاف کے رہنما عبد لعلیم خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کر دیں۔ قبل ازیں عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمود مقبول باجوہ کی سربراہی میں دو رکنی الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے کیس کی سماعت کی۔
درخواست گزاروں کے وکلاء نے موقف اختیارکیا کہ عبدالعلیم خان نے اپنے اثاثے ظاہر نہیں کئے۔ان کی آمدن ان کے اخراجات سے مطابقت نہیں رکھتی۔علیم خان آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا نہیں اترتے لہذا انکے کاغزات نامزدگی مسترد کئے جائیں.ریٹرننگ افسر نے سردار ایاز صادق کے کاغذات کی تصدیق نہیں کرائی جو کہ آئین اور عوامی نمائندگی ایکٹ سے متصادم ہے.انہوں نے استدعا کی کہ ریٹرننگ افسر نے ان دونوں امیدواروں پر عائد اعتراضات پر درست فیصلہ نہیں دیا لہذا دونوں امیدواروں کو انتخابات کے لئے نااہل بھی قرار دیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.