پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کھیلوں کی بنیاد پر جاری ٹرائلز کی اختتامی تقریب (کل وگی

جمعہ 18 ستمبر 2015 22:49

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کھیلوں کی بنیاد پر جاری ٹرائلز کی اختتامی ..

لاہور ۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جات میں کھیلوں کی بنیاد پر داخلے کے خواہشمند امیدواروں کے لئے جاری ٹرائلز کی اختتامی تقریب بروز (کل کو دوپہر 12بجے ہاسٹل گراؤنڈنیو کیمپس میں ہوگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :