امریکن کرائم ڈرامہ فلم سیکاریو سینماء گھروں میں پیش کردی گئی، فلمی ماہرین کی فلم کے اچھے بزنس کی توقع

ہفتہ 19 ستمبر 2015 11:27

امریکن کرائم ڈرامہ فلم سیکاریو سینماء گھروں میں پیش کردی گئی، فلمی ..

لال اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء) امریکن کرائم ڈرامہ فلم سیکاریو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ ڈینس ویلینیو کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایری زونا سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس افسر کے گرد گھوم رہی ہے جو ڈرگ مافیاکے تعاقب میں میکسکو پہنچ جاتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں ایمیلی بلنٹ،بینیسیو ڈیل ٹورو،جوش برولین،ڈینیل کولویااور جیفری ڈونوون سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلمی ماہرین فلم کے اچھے بزنس کی توقع کررہے ہیں۔