اسلام آباد : نیب کی کارروائیاں، خود کو بچانے کے لے وزیر اعظم نواز شریف کس کس کی قربانی دینے کو تیار ہیں، ایک صحافی نے جواب دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 ستمبر 2015 11:49

اسلام آباد : نیب کی کارروائیاں، خود کو بچانے کے لے وزیر اعظم نواز شریف ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 ستمبر 2015ء) : کرپشن کے خلاف ملک بھر میں نیب کی کارروائیاں جاری ہیں. صحافی و تجزیہ کار شہین صبہانی کا کہنا ہے کہ خود کو بچانے کے لیے وزیر اعظم کسی نہ کسی کو قربانی کا بکرا بنانے کو تیار ہیں کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ یہ تو ہونا ہی ہے. شہین صبہانی کا کہنا تھا کہ اگر ان کے بھائی، بیٹی، بھانجے یا خاندان کے کسی اور فرد پر ہاتھ ڈالا گیا تو یقیناً وزیر اعظم نواز شریف چُپ نہیں بیٹھیں گے. انہوں نے مزید کیا کہا آ پ بھی سنیں: